ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)تحصیل تونسہ شریف سے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ حافظ محمد داﺅد سلیمانی کوقانون و پارلیمانی آفیئرز کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے اس کے علاوہ راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی اعجاز خان کو لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ جبکہ بھکر سے رکن پنجاب اسمبلی عرفان اللہ خان نیازی کو اریگیشن کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر گیا گیا ہے پالیمانی سیکرٹری مقررکرنے کی منظوری وزیراعلی پنجاب نے دی ہے
داﺅد سلیمانی