کوریئر کمپنی کے مینجر شہباز احمد بٹ انتقال کرگئے

Sep 12, 2022

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر احمد بٹ مرحوم کے بیٹے اور کوریئر کمپنی کے مقامی مینجر شہباز احمد بٹ انتقال کرگئے۔جنھیں سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں قبرستان ریلوے لائن والے میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزیدخبریں