گکھڑمنڈی(نامہ نگار) سابق ایگزیکٹو ممبر ڈی سی کالونی میاں عماد ظفر،میاں حارث ظفر کی جانب سے صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ڈی سی کالونی میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی سی کالونی کے معززین میاں سلما ن اشرف،چوہدری انیس ریاست و رک،چوہدری غلام صابر، معین احمد بٹ،احسان اللہ گورائیہ، فاروق مہرشیرا، چوہدری عنصر چیمہ،ایوب چہل،نصیر چیمہ،جنید اشفاق بٹ،ملک کامران،خواجہ شبیر،شفقت چیمہ،عتیق چیمہ،غلام دستگیر چیمہ،طارق محمود گورائیہ، سردارعثمان خان سدوزئی،میاں سمیع،ناصر ہنجرا،دیوان نعیم سمیت ڈی سی کالونی کے رہائشیوں کی کثیر تعداد نے خصوصی شرکت کی ۔