لاہور(سپورٹس رپورٹر) کولمبو میں جاری ایشیا کپ 2023 سپرفور میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری سکورکی۔ ویرات کوہلی 300 سے کم ون ڈے اننگز میں 13ہزار رنزبنانے والے پہلےکرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے267 ون ڈے اننگز میں 13ہزار رنز بنائے ہیں۔
کوہلی 300 سے کم ون ڈے اننگز میں 13ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے
Sep 12, 2023