جی 20سپائس روٹ کا مقصد اسرائیل سعودیہ تعلقات معمول پر لانا ہے:عالمی میڈیا

نئی دہلی(این این آئی)نئی دہلی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس پر عالمی ذرائع ابلاغ نے تجزیے اور تبصرے کیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ، سعودی عرب، یورپ، مشرق وسطی اور ہندوستان کو جوڑنے والے جدید دور کے اسپائس روٹ کی تشکیل کا مقصد اسرائیل اور سعودی تعلقات کو معمول پر لانا ہے۔برطانوی اخبار نے لکھا کہ اجلاس کو بھارتی وزیراعظم نے ذاتی تشہیر اور اگلے سال کے انتخابات کے لیے بے دریغ استعمال کیا۔

ای پیپر دی نیشن