ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی ( نیٹ نیوز) نامعلوم ملزموں نے 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زین لوٹی فیلڈ سے نکلنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کی گئی ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔تخریب کاری کے اس واقعے کے بعد لیویز فورس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...