کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ میں ملکی برآمدات کی مجموعی مالیت 136.9 ملین ڈالر رہی اور مجموعی طور پر درآمدات کی مالیت 743.6 ملین ڈالر ہے۔ جبکہ اس ایک ماہ کے دوران افغانستان کی برآمدات 137 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔