جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماءکا شہبازانور کی اہلیہ کی وفات پراظہارتعزیت

Sep 12, 2023

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، مولانا محمد یوسف خان، حافظ اسعد عبید،حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمن نے معروف صحافی شہبازانورکی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے مرحومہ کیلئے مغفرت جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔

مزیدخبریں