لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کی تعیناتی کا عمل روک دیا، عدالت نے حکومت پنجاب کی جانب سے جواب داخل کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ نے زرعی یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کی تعیناتی روک دی
Sep 12, 2024