70سالہ خاتون قتل ‘ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر)ہڈیارہ کے علاقے میں 70سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ملزمان عتیق وغیرہ گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کرکے 70سالہ کمل بی بی کو قتل کردیا۔ قتل کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے،ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن