لاہور(نیوز رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبہ بھر میں انسدادِاتائیت کی مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے صوبہ بھر میں 4,705 علاج معالجہ کے مراکز پر چھاپے مارے اور 970 اتائیوں کے اڈوں کوسیل کر دیا۔6 ہفتوں کے دورانیے کے چھاپے علاج معالجہ کی مختلف سہولیات پر مارے گئے جن میں کلینکس، لیبارٹریز، جمالیاتی مراکز وغیرہ بھی شامل ہیں۔
4,705 مراکز پر چھاپے ،970 اتائی اڈے سیل
Sep 12, 2024