خالد محمود ڈائریکٹربنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے عہدے سے دستبردار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر خالد محمود اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔بی سی بی کے سی ای او نظام الدین چوہدری نے خالد محمود کی دستبرداری کی تصدیق کردی۔ سابق کپتان 2013 میں بی سی بی کے ڈائریکٹر منتخب ہوئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن