لاہور(کلچرل رپورٹر) جویریہبنت ربانی کالم نویس نوائے وقت صحافی جواد احمد کی والدہ کی برسی 12 ربیع الاول کو بعد نماز عصر اندرون لوہاری گیٹ میں منائی جائیگی۔ والدہ محرومہ اور والد حافظ غلام ربانی کاتب نوائے وقت کے ایصال ثواب کیلئے خواتین کی خصوصی محفل کا انعقاد کیا جائیگا۔