318 سول ججوں کے تبادلے اور تقرر،  16 ڈسٹرک اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاق کے سپرد

Sep 12, 2024

لاہور (خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 50 خواتین سمیت 318 سول ججوں کے تبادلے کردیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اظہر محمود کا بہاولپور سے لاہور کینٹ، محمد عثمان کا نوشہرہ سے لاہور، حافظ محمد احسن کا جھنگ سے لاہور، محمد جواد کا جھنگ سے لاہور،ناصر محمود کا قصور سے لاہور، شکیل احمد کا لاہور سے قصور، نائلہ نصیر کا لاہور سے قصور، سول جج شاہد سرفراز کا لاہور سے کوٹ رادھا کشن، بشیر احمد کا لاہور سے فیروزوالا ، زرقہ ارشاد کا لاہور سے گو جرانوالہ، خادم حسین کا ماڈل ٹائون سے فیروزوالہ، محمد سرفراز انجم کا لاہور کینٹ سے نوشہرہ، اسد الرحمنٰ کا ظفروال سے لاہور، نعیم بخش کا اوکاڑہ سے لاہور، ارم یوسف کا اوکاڑہ سے لاہور کینٹ، محمد کامران یونس کا دیپال پور سے لاہور، اسد علی کا دیپال پور سے لاہور، اعجاز محمود کا پاک پتن سے لاہور، سردار کمال الدین کا رحیم یار خان سے لاہور، سمیع اللہ کا رحیم یار خان سے لاہور ، شمروز افتخار کا خانپور سے لاہور ،وقاص ارشد کا جام پور سے لاہور ، نواز اشرف کا راولپنڈی سے لاہور ، ظہیر صفدر ملک کا راولپنڈی سے لاہور ،محمد نعیم کا راولپنڈی سے لاہور ، محمد ضیغم کا راولپنڈی سے لاہور ،ملک مختار اکبر کا کلر سیدان سے لاہور، محمد عمران ہارون کا سرگودھا سے لاہور، محمد نور اللہ کا سرگودھا سے لاہور ، محمد امجد کا شاہپور سے لاہور ، محمد اویس کا سلانوالی سے لاہور، رفاقت سلطان کا فیروزوالہ سے لاہور، آمنہ آصف بٹ کا سیالکوٹ سے لاہور، صوبیہ شاہنواز کا سیالکوٹ سے لاہور کینٹ، محمد عرفان کا ڈسکہ سے لاہور، انیس احمد کا پسرور سے لاہور، اشتیاق احمد خان کا پسرور سے لاہور، اعجاز احمد امتیاز کا سمبڑیال سے، طلعت جاوید کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور، سول جج فائزہ اشفاق کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور ، شجاعت ریاض کا بورے والا سے لاہور، سہیل رفیق کا جڑانوالہ سے لاہور کینٹ، محمد اسد سجاد کا قصور سے لاہور، سول جج صداقت علی خان کا راولپنڈی سے لاہور تباد، محمد افضل کا احمد پور سے لاہور، سول جج اوجالہ نعیمی کا فیصل آباد سے ماڈل ٹائون ، محمد نعیم کا گجرات سے لاہور کینٹ، حبیبہ سرفراز کا لاہور سے گوجرانوالہ، محمد نعیم سرور کا کھاریاں سے لاہور، اختر علی کا رحیم یار خان سے لاہور کینٹ، مغیرہ منور کا گو جرانوالہ سے لاہور، نغمانہ انصر کا لاہور سے پتوکی، شبانہ ساہی کا لاہور سے جڑانوالہ، محمد اویس کا لاہور سے جڑانوالہ، محمد افضل کا لاہور سے سانگلہ ہل تبادلہ،  محمد امتیاز باجوہ کا لاہور سے لاہور تبادلہ، سمیرا ظفر کا لاہور سے چونیاں تبادلہ،نزحت جب بین کا پتوکی سے لاہور ، محمد عابد کا ملکوال سے لاہور تبادلہ، اسد عمران کا گوجرانوالہ سے لاہور ، سید جہانزیب بخاری کا سانگلہ ہل سے لاہور تبادلہ، بلال منیر کا بھوانہ سے لاہور، محمد فاروق اعظم کا گجرات سے لاہور تبادلہ، ظہیر احمد کا چونیاں سے لاہور تبادلہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے 16 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دیں۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری قانون کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نامزدگی کو جلد فائنل کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج قیصر ندیم جج احتساب عدالت 9 لاہور نامزد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام عباس جج سپیشل بینکنگ کورٹ ملتان‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کلیم خان کو جج بینکنگ کورٹ ون لاہور‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکرم شیخ جج بینکنگ کورٹ ii لاہور‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید رضا بخاری جج بینکنگ کورٹ 7 لاہور‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد شریف جج بینکنگ کورٹ دوئم گوجرانوالہ‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکمل خان کو جج احتساب عدالت ون راولپنڈی‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلزار احمد خالد جج سپیشل کورٹ سنٹرل دوئم گوجرانوالہ‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمان عارف کو جج سپیشل سنٹرل کورٹ راولپنڈی نامزد کر دیا گیا۔

مزیدخبریں