بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے جیل سیل کا دورہ ، ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے تحت سہولیات فراہمی سے متعلق کیس میں وکیل اظہر صدیق نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے جیل سیل کا دورہ کرنے کیلئے  ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔

ای پیپر دی نیشن