ٹیکس دہندگان 30 ستمبر تک گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں، تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی: ایف بی آر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024ء تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے جس  میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن