مالے (نیٹ نیوز) مالدیب کے دو وزیروں نے بھارت کے وزیراعظم مودی پر تنقید کی وجہ سے معطلی کے کئی ماہ بعد اپنی وزارتوں سے استعفیٰ دے دیا۔ مالدیپ کے دو وزیروں کو چند ماہ قبل بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقید کرنے پر ان کے بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے معطل کردیا گیا تھا۔