کرنٹ لگنے سے 33 شہریوں کی اموات کے الیکٹرک پر ایک کروڑ جرمانہ

Sep 12, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) کے الیکٹرک کے زیرانتظام علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 33 شہریوں کی اموات پر کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیپرا کے حکم نامے میں کے الیکٹرک  پر 1کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ نیپرا نے جاری شوکاز میں کے الیکٹرک کا جواب مسترد کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں