کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا  کی  ضمانت کا فیصلہ محفوظ

Sep 12, 2024

کراچی(این این آئی)سٹی کورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات ایکٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔بدھ کو سٹی کورٹ میں کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات ایکٹ میں درخواست ضمانت مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

مزیدخبریں