70 سالہ بھارتی شخص کے پتے سے 6 ہزار سے زائد پتھر نکل آئے، ڈاکٹرز حیران 

Sep 12, 2024

بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے 70 سالہ شخص کے پتے سے حیران کن طور پر 6 ہزار سے زائد چھوٹے پتھر نکال دئیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر کوٹا میں 70 سالہ مریض کو کئی عرصے سے پیٹ میں درد کی شکایت تھی، اکثر معمولی دوا کے بعد یہ تکلیف کم ہوجاتی تھی۔

مزیدخبریں