امیر بالاج قتل کیس کا چالان  سیشن عدالت کو ارسال

لاہور (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ ثروت بتول نے امیر بالاج عرف ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا چالان سیشن جج کو بھجوادیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ سماعت کریں گے، عدالت نے کیس میں ہارون اور سہیل محمود کوحاضری مکمل کرنے کے لیے طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن