اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سکردو میں بی آئی ایس پی زونل آفس کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے وہاں موجود مستحق خواتین سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور بی آئی ایس پی عملے کو ان مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی۔