چینی کمپنیوں کے تعاون سے پاکستان کے صحر ا سر سبز کھیتوں میں تبدیل ہو گئے

Sep 12, 2024

اسلام آباد (خبرنگار)چینی کمپنیوں کے تعاون سے پاکستان کے صحر ا سر سبز کھیتوں میں تبدیل ہو گئے ۔گرین پاکستان انیشی ایٹو صحرائے چولستان میں زراعت کی بحالی پر توجہ دے رہا ہے ۔ اس منصوبے میں چین سے درآمد کی جانے والی سمارٹ زرعی مشینری متعارف کرائی گئی ہے ،پاکستانی کمپنیاں چینی شراکت داروں کے تعاون سے صحرائی علاقوں میں زراعت کو فروغ د ے رہی ہیں، 4500  ایکڑ رقبے پر کاشتکاری کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں