ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف درخواست: سپریم کورٹ کا فیصلہ لگانے کی ہدایت

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن