فرمودہ اقبال

Sep 12, 2024

فرمان اقبال

آج کل بنی نوع انسان کوتین چیزوںکی ضرورت ہے کائنات کی روحانی تعبیر،فردکی روحانی آزادی اورروحانی بنیادوں پرانسانی سوسائٹی کوارتقاپذیربنانے والے اساسی اورعالمگیراصول۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ۔محمدشریف بقاء)

مزیدخبریں