محکمہ موسمیات نے بارش کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

Sep 12, 2024 | 12:27

 محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ مطلع جز وی ابرآلو اور خیبر پختونخوا کے چند بالائی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم خشک اور گرم ہے گا، سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم چند بالائی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ کشمیر ،گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ مطلع جز وی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں