وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے پولیس کی کارکردگی میں بہتری کے لئے مثالی احکامات

پنجاب پولیس کو عوام کی حقیقی محافظ بنانے کا عزم وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے پولیس کی کارکردگی میں بہتری کے لئے مثالی احکامات شفافیت اور عوام سے بہتر رویہ یقینی بنانے کے لئے پولیس جوانوں کو باڈی کیم سے لیس کرنے کا فیصلہ پر عملدرآمد کاآغاز پولیس افسروں اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا حکمنامہ جاری ہوم ڈیپارٹمنٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پولیس باڈی کیم اور سوشل میڈیا پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکار باڈی کیم لگائیں گے باڈی کیم سے لیس کرنے پر پولیس اہلکاروں کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ بھی ممکن ہوگی پولیس اہلکاروں کے لئے باڈی کیم کی فراہمی کے لئے اقدامات شروع پولیس افسروں اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے سے سروس ڈلیوری متاثر ہورہی ہے پولیس افسران کو سوشل میڈیا کی بجائے پروفیشنل ازم پر فوکس کرنے کی ہدایت عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کوتاہی برادشت نہیں۔ مریم نوازشریف باڈی کیم لگانے کا مقصد پولیس کے رویہ میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے۔ مریم نوازشریف ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل نے آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو مراسلے جاری کر دیئے 

ای پیپر دی نیشن