اجلاس میں مسلم لیگ نون کے سربراہ محمد نواز شریف ، قائد حزب اختلاف چودھری نثارعلی خان ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر رہنما شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی قیادت نے حالیہ صورتحال کے پیش نظر صوبہ سرحد کے نئے نام خیبرپختون خواہ کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے ۔ اجلاس میں نیا نام ہزارہ پختون خواہ رکھنے کی تجویز پر غورکیا جائے گا۔