مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں ایبٹ آباد اور صوبہ سرحد میں پیدا شدہ صورتحال پرغورکیا جائے گا۔

Apr 13, 2010 | 14:16

سفیر یاؤ جنگ
اجلاس میں مسلم لیگ نون کے سربراہ محمد نواز شریف ، قائد حزب اختلاف چودھری نثارعلی خان ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر رہنما شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی قیادت نے حالیہ صورتحال کے پیش نظر صوبہ سرحد کے نئے نام خیبرپختون خواہ  کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے ۔ اجلاس میں نیا نام ہزارہ پختون خواہ رکھنے کی تجویز پر غورکیا جائے گا۔  
مزیدخبریں