ایک رپورٹ کے مطابق قطب جنوبی میں پینگوئنز کی زندگی کو خطرات خاص قسم کی مچھلی کے نایاب ہونے کی وجہ سے لاحق ہوئے ہیں، یہ مچھلی پینگوئنز کی خوراک ہے لیکن اس کی کمیابی کے بعد پینگوئنزکی زندگی خطرات میں گھر گئی ہے
محققین کو یقین ہے کہ پینگوئنز کی تیزی سے کم ہوتی ہوئی تعداد کی اصل وجہ ان کی خوراک یعنی کرِل مچھلی کا نایاب ہونا ہی ہے۔ مچھلی کی اس قسم کو زندہ رہنے کے لیے برفیلے پانی کی ضرورت ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایسا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔