محققین کو یقین ہے کہ پینگوئنز کی تیزی سے کم ہوتی ہوئی تعداد کی اصل وجہ ان کی خوراک یعنی کرِل مچھلی کا نایاب ہونا ہی ہے۔ مچھلی کی اس قسم کو زندہ رہنے کے لیے برفیلے پانی کی ضرورت ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایسا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔
امریکی محققین نے کہا ہے کہ قطب جنوبی پر سمندری برف پگھلنے کے باعث وہاں موجود پینگوئنز کی زندگی کوشدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
Apr 13, 2011 | 13:43