”20 لاکھ“ آبادی کے شہر کراچی میں روزانہ 4 افراد کا قتل‘ ٹارگٹ کلنگ نہیں وزیر اعلیٰ سندھ‘ صحافیوں کا اظہار تعجب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی 20 لاکھ آبادی کا شہر ہے لہٰذا روزانہ چار افراد کا قتل ہو جانا کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں‘ اتنے بڑے شہر میں چار قتلوں کو بڑھا چڑھا کر ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دے دیا جاتا ہے۔ تنقید برائے اصلاح کی جائے تو اس پر توجہ دینے کو تیار ہیں۔ اس دوران میڈیا کے نمائندے تعجب کا اظہار کرتے رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کیسے کراچی کو 20 لاکھ آبادی کا شہر قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ کراچی کی آبادی تقریباً 2 کروڑ ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...