پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات کا احترام کرتےہیں ان پرپاکستانی حکام سے بات کریں گے۔ وکٹوریانولینڈ

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی سفارشات پراپنا موقف پاکستان کے سامنے رکھیں گے۔انکا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان سےدیرپااورمضبوط تعلقات چاہتا ہےجبکہ مشترکہ مفادات پرامریکہ پاکستان سےہرممکن تعاون جاری رکھےگا۔واضح رہے کہ نیٹوحملےمیں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پرقومی سلامتی کمیٹی نےسفارشات میں امریکہ سےمعافی کا مطالبہ کیاہے۔

ای پیپر دی نیشن