نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ زون بی کا فائنل آج ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 8 ویں نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ زون بی کا فائنل آج لاہور کنٹری کلب مریدکے میں کھیلا جائیگا۔ زون بی میں اسلام آباد اور سیالکوٹ ریجن کی ٹیموں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر رکھا ہے۔ فاروق جان اور رفعت مصطفی فیلڈ امپائرز ہونگے۔ فاتح ٹیم کو 50 ہزار جبکہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بہترین بلے باز، با¶لر، فیلڈر اور وکٹ کیپر کو 10 ہزار روپے فی کس دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...