مکرمی!عوام لوڈشیڈنگ سے بہت تنگ ہیں۔ اسکا کوئی شیڈول نہیں۔ رات ایک بجے گئی اور صبح 6بجے آئی۔بچوں کے امتحان ہو رہے ہیں کب پڑھیںگے؟کیا اس مصیبت سے کبھی جان چھوٹے گی؟(محمد یونس،404 نورانی محلہ صدر بازار لاہور)
لوڈشیڈنگ وبال جان
Apr 13, 2013