مکرمی! مین بازار راجگڑھ میں‘ گندگی ڈھیر لگے رہتے اور ہفتہ کی شام گندگی میں اضافہ ہو جاتا ہے، اتوار کو سارا دن بدبو اور گندگی کے ڈھیر جگہ جگہ لگے رہتے‘ اٹھانے پیر کو آتے ہیں دکاندار کافی پریشانی کا سامنا۔ ڈی سی او سے اپیل ہے کہ احکامات فرمائیں۔(عامر ملک - 102 مین بازار )