عوام لسانیت، برادری ازم اور عصیبتوں کو پس پشت ڈال کر ووٹ ڈالیں: محمد علی قادری

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیرصدارت صدر جمعیت محمد علی قادری خطیب جامع مسجد پیر شیرازی کی رہائش گاہ گلشن راوی میں منعقد ہوا ۔ محمد علی قادری نے اپنے خطاب میں کہاکہ عوام لسانی اور برادری ازم کی عصیبتوں سے پاک ہو کر محب وطن اور نظریاتی جماعتوں کو ووٹ دیں۔

ای پیپر دی نیشن