مسرت شاہین نے تحریک مساوات کے منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک مساوات کی چیئرپرسن اور حلقہ این اے 24 (ڈی آئی خان) سے قومی اسمبلی کی امیدوار مسرت شاہین نے کہا ہے کہ وہ ہر صورت انتخابات میں کلین سویپ کرینگی۔مولانا فضل الرحمان، فیصل کریم کنڈی یا کوئی بھی دوسرا مدمقابل امیدوار اب کی بار انکے پلڑے کا نہیں ہے۔ وہ لوگ جو اقتدار کے دوران کبھی حلقوں کا دورہ کرنا گوارہ نہیں کرتے تھے عوام انکو ہر گز منتخب نہیں کرینگے۔ اپنا منشور سناتے ہوئے مسرت شاہین نے بتایا کہ تحریک مساوات کا منشور پارٹی نصب العین یعنی مساوات پر مشتمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...