اسلام آباد (اے ایف پی) پاکستان میں انتخابی امیدواروں کی جس انداز سے سکروٹنی کی گئی ہے اس سے ان خدشات میں اضافہ ہوا ہے یہ سارا عمل کرپٹ افراد اور ٹیکس چوروں کو انتخابی عمل سے باہر کرنے میں ناکام ہوگیا ہے پاکستانی عوام 11 مئی کو ووٹ ڈالیں گے ان انتخابات کے نتیجے میں پہلی بار اقتدار ایک سویلین حکومت کے مدت پوری کرنے کے بعد دوسری کو منتقل ہوگا۔ ۔آزاد گروپ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کے سرور باری کا کہنا ہے کرپٹ سیاستدانوں کو کلیئرنس دے دی گئی یہ بہت افسوسناک بات ہے اس سے سکروٹنی کے پورے عمل سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا ہے۔
سکروٹنی