منفی28ڈگر ی درجہ حرا رت میں بر ف سے ڈھکے ٹریک پر میرا تھن

Apr 13, 2013

لندن( نوائے وقت نیوز)حا ل ہی میں قطب شما لی کے بر فا نی علا قے میں سر د ترین میر اتھن کا انعقاد کیا گیاجس میں حصہ لینے 20ممالک کے46ایتھلیٹ یہاں پہنچے۔سردترین مقام پر ہونے والی اس میراتھن کے لیے ایتھلیٹس نے منفی 28 ڈگری درجہ حرا رت میں برف سے ڈھکے 26.2 میل طویل ٹریک پر دو ڑیں لگا ئیں۔

مزیدخبریں