اسلام آباد (آئی این پی) وزارت قانون نے لاءافسران کے الاﺅنسز کی مد میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 20ہزار ہاﺅس رینٹ ملے گا ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کا ماہانہ ایک لاکھ روپے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ کردیاگیا۔15فیصد میڈیکل الاﺅنس اور 150 لیٹر پیٹرول اور 13سو سی سی کار ملے گی۔