اسلام آباد (آئی این پی) وزارت قانون نے لاءافسران کے الاﺅنسز کی مد میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 20ہزار ہاﺅس رینٹ ملے گا ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کا ماہانہ ایک لاکھ روپے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ کردیاگیا۔15فیصد میڈیکل الاﺅنس اور 150 لیٹر پیٹرول اور 13سو سی سی کار ملے گی۔
لاءافسروں کے الاﺅنسز میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن
Apr 13, 2013