ایم کیو ایم کی جانب سےجاری بیان کے مطابق الطاف حسین نےالیکشن سیل کے ذمہ داروں اور کارکنوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کا مشن غریب اور متوسط طبقےکو ایوانوں میں پہنچانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلواسطہ یا بلاواسطہ ایم کیوایم کوختم کرنےکی سازشیں جاری ہیں،سازشی عناصر خود ختم ہوجائیں گے مگر ایم کیوایم کوختم نہیں کیا جاسکے گا۔
ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کیخلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بند کیے جائیں۔
Apr 13, 2013 | 12:13