پشاور کےتھانے بڈھ بیر کےمال خانے میں بارودی مواڈ پھٹنے سےدھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. ذرائع کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کےباعث دھماکا خیزمواد میں آگ لگی.

پولیس کے حکام تھانہ بڈھ بیر کےمال خانے میں دھماکا آپریشن کے دوران برآمد کیے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا،،،دھماکے کے بعد مال خانے میں آگ لگ گئی ،،،،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،،دھماکے سے تھانے کی عمارت اور وہاں کھڑی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا،،، جب کہ اردگرد کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں ہیں،،،ذرائع کےمطابق شارٹ سرکٹ کےباعث دھماکا خیزمواد میں آگ لگی ،،،ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں تعلیم دشمنوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے تباہ کردیا.

ای پیپر دی نیشن