بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی،،، دوران سماعت عدالت کے جج جسٹس حبیب الرحمان نے حکم دیا کہ سابق صدر پرویزمشرف سمیت مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو اگلی سماعت پر پیش کیا جائے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی.
بےنظیرقتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدرپرویزمشرف کو تئیس اپریل کوطلب کرلیا.
Apr 13, 2013 | 13:13