مارچ کے دوران ملک بھر میں 213افراد نے خود کشی کی، 87خواتین سمیت 114کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا: رپورٹ

صادق آباد ( آئی این پی ) ملک بھر میں  مارچ کے مہینے  213افرادنے خودکشی کر کے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا،جن میں 71خواتین شامل تھیں،106،افر اد نے خودکشی کی کوشش کی جنہیں بروقت طبی امداد دے کر بچا لیا گیا،ان میں 43خواتین شامل تھیں، جبکہ 50،افراد کو کارو کاری کی بھینٹ چڑھا دیا گیا،جن میں 37خواتین شامل تھیں،114،افرادکو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،ان مین بھی 87خواتین شامل تھیں ،پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے تنظیم کے نمائندہ رکن محمد باقرالزمان نے بتایا کہ 22فروری سے 25مارچ تک 213افراد نے خود کشی کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...