مسلمانوں کو اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی ازسر نو تشکیل کرنی چاہئے انہیں اس روحانی جمہوریت کو پایہ تکمیل تک پہنچاناچاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
( علامہ اقبال کے خط’’ اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت‘‘ سے اقتباس)
علامہ اقبال کے خط’’ اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت‘‘ سے اقتباس
Apr 13, 2014