لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی 2خطیبوں پر مقدمہ

فیروز والا(نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور شاہدرہ پولیس نے لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو مساجد کے خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے تاہم کسی علماء کی گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن