سولومن (نوائے وقت رپورٹ) سولومن جزائر کے قریب زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت7.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ سولومن جزائر اور ملحقہ علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
سولومن جزائر کے قریب 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Apr 13, 2014