بشام (آئی اےن پی) وزےر مملکت عابد شےر علی کی ہداےات پر خےبر پی کے کے 9فےڈرز، بشمول بشام فےڈر پر بلوں کی عدم ادائےگی کی وجہ سے بجلی بندش کے خلاف اور خان خواڑ ڈےم سے بجلی نہ دےنے پر بشام مےں شاہراہ قراقر م پر آج احتجاجی دھرنا ہو گا، شاہراہ قراقرم کو بلاک کےا جائے گا۔ اہل علاقہ نے خان خواڑ ڈےم سے بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی، تےن دنوں سے بجلی کی بندش کی وجہ سے شانگلہ کے مرکزی شہر بشام سمےت شنگ، سادےن، مےرہ درجنوں دےہات کو سپلائی بھی منقطع ہےں، علاقے مےں اندھےرے کا راج ہے اور عوام مےں شدےد اشتعال پنیل گیا ہے۔ بشام مےں علےحدہ گرڈ سٹےشن کےلئے مارچ 2014 تک کوئی اقدام نہےں اٹھائے گئے جبکہ بشام مےں واپڈا کی جانب سے جنوری تک بنانے کا اعلان کےا تھا، جس کی رد عمل مےں اقدام کیا گیا۔
بشام احتجاج